ڈیلی آرکائیو

جولائی 25, 2026

استعفیٰ یہ اسمبلی کی تحلیل مسئلے کا حل نہیں، پشتونوں اور بلوچوں کے حقوق کو تسلیم کر کے مسئلہ حل کیا…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )نواب اسلم رئیسانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صوبے کی حالیہ صورتحال پر ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ استعفیٰ یہ اسمبلی کی تحلیل مسلہ کا حل نہیں ، انہوں لکھا ہے کہ دریا سندھ کے مغربی کنارے بسنے والے پشتون اور بلوچوں…

سرفراز بگٹی کے علاوہ بلوچستان حکومت چلانا کسی کے بس کی بات نہیں، حیربیار ڈومکی

بختیارآباد(زیبائے پاکستان) حیربیار ڈومکی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کے علاوہ بلوچستان حکومت چلانا کسی کی بس کی بات نہیں، میر سرفراز بگٹی بہادر، محب وطن اور ایماندار شخصیت کے ملک ہیں، بلوچستان کے وزیر اعلی آج بھی میر سرفراز بگٹی…

بلوچستان میں صحافت خطرہ بن چکا ہے آزادی صحافت کیلئے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کئی صحافی ٹارگٹ…

بولان(زیبائے پاکستان)سینئر صحافی ومعروف اینکر پرسن حامد میر اور سینئر صحافی مطیع اللہ جان سے ڈھاڈر پریس کلب بولان کے صحافیوں کے وفد نے صدر محمد عارف بنگلزئی کی قیادت میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ملاقات کی وفد میں عبدالحئی گولہ، سمیع…

نیشنل پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں کوئی فرق نہیں ، سیاسی تنقید انکو برداشت نہیں ،مینا مجید

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )پارلیمانی سیکرٹری کھیل مینا مجید نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں کوئی فرق نہیں ، سیاسی تنقید انکو برداشت نہیں گالم گلوچ پر اتر آتے ہیں ، عام ورکر تو چھوڑیں 100 سال کے بوڑھے جنکا ایک پاؤں قبر میں…

امریکا نے نئی عالمی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا، مزید پابندیاں نافذ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)(امریکا نے نئی عالمی ویزا پابندی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مخصوس افراد اور ان کے قریبی اہل خانہ کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پالیسی کا اعلان کرتے…

سوئس پاکستانی نژاد سعدیہ زاہدی انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ڈائریکٹر جنرل مقرر

نیویارک (زیبائے پاکستان)سوئس پاکستانی نژاد سعدیہ زاہدی کو انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا۔ سعدیہ زاہدی یکم نومبر 2026 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گی اور آئی اے ٹی اے کی تاریخ میں اس منصب پر فائز…

سونے کی قیمت میں اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ ، 27 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی…

مودی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، طلبا احتجاج پر وزیر تعلیم مستعفی

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت میں لگ بھگ ڈیڑھ ماہ سے جاری طلبا احتجاج کو اہم کامیابی ملی ہے، ان کے مطالبے پر بھارتی وزیر تعلیم پردھان منتری نے بالآخر استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ استعفیٰ امتحانی پرچے لیک ہونے کے معاملے پر بھارت بھر اور بالخصوص…

چوہدری شافع حسین نے مقامی تیار کردہ الیکٹرک بائیکس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک بائیکس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جہاں وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے الیکٹرک بائیکس کا افتتاح کیا۔ تقریب میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ چین اور ایک مقامی کمپنی کے…

غریب کی تھالی کردی خالی! کھانے پینے کی اشیاء میں 10 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات نے حقیقت بتادی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شہباز حکومت کے دور میں پیٹرولیم مصنوعات اور ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ سرکاری اعداد و شمار نے بھی عوامی مشکلات کی تصویر واضح کر دی جہاں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ریکارڈ…