اقتدار کی سیاست نے ملک کو خون میں نہلا دیااب خاموشی جرم ہے پاکستان کو آگ میں کس نے جھونکا قوم اب…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ ہولڈر زلیخہ عزیز مندوخیل نے کہا ہے کہ اقتدار کی سیاست نے ملک کو خون میں نہلا دیااب خاموشی جرم ہے پاکستان کو آگ میں کس نے جھونکا قوم اب فیصلہ کرے
پاکستان مزید انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا…
