ڈیلی آرکائیو

جولائی 9, 2026

چیف ایڈیٹر روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ، مرحوم زبیر احمد بلوچ، کے ایصالِ ثواب کے لیے اسلام آباد پریس کلب کے…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر چیف ایڈیٹر الجزیرہ کوئٹہ زبیر احمد بلوچ (مرحوم)اور اراکین کے عزیز و اقارب، جو حالیہ دنوں میں انتقال کر گئے تھے، کے ایصالِ ثواب کے لیے نیشنل پریس کلب میں اجتماعی دعائیہ تقریب کا…

کوئٹہ: وزیراعظم دھرنا شرکا یا ان کی قیادت سے ملاقات اور مذاکرات کیے بغیر اسلام آباد واپس روانہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعظم دھرنا شرکا یا ان کی قیادت سے ملاقات اور مذاکرات کیے بغیر اسلام آباد واپس روانہ وزیراعظم نے دورہ کوئٹہ کے دوران امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کی، تاہم شہر میں 21 شہدا کی میتوں کے ہمراہ جاری…

وزارتِ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، رائسہ عادل پی آئی او، مبشر حسن اور محمد شہزاد نئے…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزارتِ اطلاعات و نشریات میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں کی گئی ہیں، جس کے تحت گریڈ 20 کی سینئر افسر رائیسہ عادل کو نیا پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ…

لہولہان بلوچستان

لہولہان بلوچستان قارئین کرام ۔بلوچستان ایک ایسا خطۂ خاک جہاں پہاڑ آج بھی ایستادہ ہیں مگر انسان کی امیدیں مسلسل ریزہ ریزہ ہوتی جا رہی ہیں۔ یہ سرزمین صرف جغرافیہ نہیں، ایک زخم خوردہ داستان ہے؛ ایسی داستان جس کے ہر ورق پر آنسوؤں کی نمی،…

بلوچستان کو آخر امن کب ملے گا؟

تحریر: عصمت اللہ شاہ مشوانی بلوچستان ایک بار پھر خون میں نہلا دیا گیا۔ آئے روز معصوم اور بے گناہ شہری دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ہر نئے سانحے کے بعد کئی گھر اجڑ جاتے ہیں، ماؤں کی گودیں ویران ہو جاتی ہیں، بچوں کے سروں…

کوئٹہ:امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے، وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کا خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت ، وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگونے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے…

بینک میں کتنا بیلنس رکھنے والوں کو منافع ملے گا؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (زیبائے پاکستان) بینک ڈپازٹس پر منافع کے قواعد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ، 1 کروڑ روپے تک اوسط بیلنس والے صارفین کو کم از کم منافع ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی بینکوں کے ڈپازٹس پر کم از کم منافع کے…

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، متعدد رہنماؤں کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آزاد کشمیر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد اہم رہنماؤں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان آزاد کشمیر سے مسلم لیگ (ن) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ سے ملاقات…

ایل پی جی 550 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی

ملتان(زیبائے پاکستان)جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں ضلعی انتظامیہ کی مبینہ آشیرباد سے اوگرا کے سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگی ایل پی جی فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق لیہ، کوٹ ادو، مظفر گڑھ، راجن پور سمیت کئی اضلاع میں…

چمن میں پاکستانی ایل پی جی کی عدم دستیابی، ایرانی گیس 450 روپے فروخت ہونے لگی

چمن (زیبائے پاکستان) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستانی ایل پی جی کی عدم دستیابی کے باعث ایرانی ایل پی جی گیس فی کلو 400 سے 450 روپے فروخت کی جا رہی ہے، جس سے غریب اور متوسط طبقے پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔ چمن سے اے آر وائی…