لانگو ہاؤس ریلوے سوسائٹی میں عشائیہ، بلوچستان کی سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلۂ خیال
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) میر خالد لانگو کی جانب سے لانگو ہاؤس، ریلوے سوسائٹی کوئٹہ میں ایک پُروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی شخصیات اور معززین نے شرکت کی۔
عشائیے میں قبائلی و سیاسی رہنما میر حاجی صبغت اللہ…
