ڈیلی آرکائیو

جولائی 13, 2026

شہزادی کیٹ مڈلٹن ایک بار پھر چھا گئیں، ومبلڈن میں سبز لباس نے ساری توجہ سمیٹ لی

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانوی شاہی خاندان کی رکن، پرنسز آف ویلز شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ومبلڈن 2026 کے مردوں کے سنگلز فائنل میں ہلکے سبز (سیج گرین) رنگ کے خوبصورت لباس میں شرکت کرکے ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن انداز سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔…

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں عوامی سیاست کو مضبوط بنایا جائے اور اقتدار کی سیاست سے بالاتر ہو کر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں سانحہ زیارت کے شہداء کے حق میں جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن، محمود خان اچکزئی ایمل ولی خان سردار اختر جان مینگل…

سرفراز بگٹی کے استعفے یا سرفراز بگٹی کے قتل سے بلوچستان میں امن آ جائے گا، تو میں پہلا آدمی ہوں گا…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کرسی آنے جانے والی چیز ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کی خدمت کی جائے۔ اگر آج میرے استعفے سے بلوچستان کے…

غریب طالبات کی امانت پر قبضہ؟ سرکاری منی وین مبینہ طور پر ایم پی اے کے ذاتی استعمال میں، دیانت داری…

نوشکی (زیبائے پاکستان)معتبر ذرائع کے مطابق زیرِ نظر سرکاری منی وین، رجسٹریشن نمبر QBA-1056، محکمہ صحت نوشکی کے مڈوائفری اسکول کے لیے مختص ہے۔ صوبائی حکومت نے یہ گاڑی طالبات کے پروفیشنل اور تربیتی دوروں کی سہولت کے لیے فراہم کی تھی تاکہ…

بلوچستان میں پنجاب کے شہریوں کے نام پر غیر قانونی سمز کی فروخت کا انکشاف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں پنجاب کے شہریوں کے نام پر غیر قانونی سموں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ ذمہ داروں کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے پر بھی سوالات اٹھا دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں…

ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے ماہ صفر کے چاند سے متعلق پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کےمطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 جولائی کی شام ماہ صفر کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں، پہلی صفر 16 جولائی بروز جمعرات ہونے…

سعودی عرب جانے کا آسان راستہ کھل گیا، پاکستان سمیت 7 ممالک سیاحتی ویزا کے اہل

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے سیاحوں کے لیے نیا پیکج ویزا اقدام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری ایک ہی مربوط سفری پیکج کے ذریعے سیاحتی ویزا حاصل کرسکیں گے۔ سعودی وزارتِ سیاحت کے مطابق اس پروگرام میں…

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اضافہ، 13 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد 1 ہزار 100روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 33 ہزار کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار…

ڈالر، ریال، درہم اور پاؤنڈ کے نئے نرخ! جانیں آج کون سی کرنسی کتنے میں دستیاب ہے

کراچی (زیبائے پاکستان)اوپن کرنسی مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ کے لیے پیر کے روز غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے اور قیمت فروخت 279.15 روپے ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277.95…

اب کون دے گا زیادہ ٹیکس اور کون کم؟ ایف بی آر رپورٹ میں سب کچھ واضح ہوگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے ٹیکس نظام میں ایک بڑی اور مثبت تبدیلی دستک دے رہی ہے جس کے تحت امیر سے زیادہ اور غریب سے کم ٹیکس لینے کا منصفانہ اصول حقیقت کا روپ دھارنے والا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی حالیہ ریونیو…