ڈیلی آرکائیو

جولائی 31, 2026

دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے۔ سکیورٹی معاملات پر نیوز کانفرنس کے…

ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل

انگلینڈ(زیبائے پاکستان)انگلینڈ میں جاری ’دی ہنڈرڈ‘ لیگ کے دوران بھارتی کرکٹر جمائما روڈریگز اور پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء کے درمیان خوشگوار ملاقات نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ دونوں کھلاڑیوں نے میچ کے اختتام پر پہلے مصافحہ کیا…

جی میل کا پوشیدہ مگر انتہائی مفید فیچر، غلط ای میل بھیجنے کی پریشانی ختم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اگر آپ سے کبھی غلط شخص کو ای میل بھیجنے یا ای میل میں غلطی رہ جانے کی وجہ سے پریشانی ہوئی ہے تو جی میل کا ایک پرانا مگر نہایت کارآمد فیچر آپ کے لیے بڑی سہولت ثابت ہو سکتا ہے۔ گوگل نے Undo Send فیچر کو برسوں…

ویلنشیا ٹاؤن کیس، ماں ہی تین بچوں کی قاتل قرار، 1 لاکھ 38 ہزار کا زہر خریدا

لاہور:(زیبائے پاکستان) پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مقیم امریکی نژاد خاتون اور اُن کے تین بچوں کی ہلاکت کے پُراسرار مقدمے کا معمہ حل ہو گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سید ذیشان رضا نے پریس…

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید

ڈی آئی خان (زیبائے پاکستان)ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق یہ واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں شاہ عالم موڑ پر پیش آیا جہاں پولیس وین پر فائرنگ کی گئی۔ سی ٹی ڈی…

بار بار دھمکیاں، انہیں معلوم ہونا چاہیے اگر ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول کو جواب

مظفرآباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر امیرمقام نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے وفاقی حکومت کو الٹی گنتی کی دھمکی پر ردعمل میں کہا انہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اگر ہم گئے تو…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے کے پی اور بلوچستان کے تاجروں کی ملاقات، کیا کچھ زیربحث آیا؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں صوبوں کی سیکیورٹی صورتحال، امن و امان کے درپیش چیلنجز اور تجارتی برادری کو درپیش مسائل پر…

’پاکستانی ڈراموں کا کوئی مقابلہ نہیں‘، بھارتی اداکارہ شہناز گل بھی ہانیہ عامر، بلال عباس اور فہد…

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ، گلوکارہ اور ٹی وی شخصیت شہناز گل نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ محبت، جذبات اور کہانی سنانے کے انداز میں پاکستانی ڈراموں کا کوئی مقابلہ نہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شہناز گل نے اپنے…

ایوب سپورٹس کمپلیکس میں تزئین و آرائش کے بعد کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ایوب سپورٹس کمپلیکس میں محکمہ کھیل حکومتِ بلوچستان کی جانب سے تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن کے بعد بلوچستان سپورٹس بورڈ کرکٹ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح صوبائی مشیرِ کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ…

ادبی سوسائٹی کی حلف برداری بلوچستان میڈیا فورم کا قیام

شیخ فرید کوئٹہ کا ادبی منظر اپنی وسعت میں بڑا پھیلاؤ رکھتا ہے ۔ ادبی تقاریب ہوں ، مشاعرے ہوں یا ادبی مباحثے و مذاکرے سب ہمہ گیر انفرادیت کے حامل ہوتے ہیں ۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کا خطہ مہر وفا ، امن و آشتی کا گہوارہ رہا ہے ، اِن دنوں…