کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کا امداد چوک ایف سی چیک پوسٹ ختم کرنے کا حکم
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان ہائی کورٹ کا امداد چوک ایف سی چیک پوسٹ ختم کرنے کا حکم
بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی دائر کردہ آئینی درخواست پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے امداد چوک پر قائم ایف سی چیک پوسٹ کو فوری طور پر ختم…
