ڈیلی آرکائیو

جولائی 31, 2026

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 31 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ناانصافی ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز ہونے والے اضافہ اور معمولی کمی کے عمل کو "سانپ سیڑھی کا کھیل" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی موجودہ…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عالمی سطح پر کامیاب سماجی تحفظ کا ماڈل، ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی…

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) ترجمان بی آئی ایس پی کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان کا قومی سماجی تحفظ کا ادارہ ہے، جسے ملکی اور عالمی سطح پر شفافیت، مؤثر نظام اور مستحق افراد تک بروقت امداد کی فراہمی کے حوالے سے ایک کامیاب…

لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کا حادثہ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ضلع لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی…

سعودی گروپ کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے ایک سرمایہ کارگروپ نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ گزشتہ روز و فاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کاروباری شخصیات، اوورسیز پاکستانیوں اور میڈیا نمائندگان…

براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، دیگر 6 کی تلاش جاری

اسکردو(زیبائے پاکستان)اسکردو میں دنیا کی 12 ویں بلندترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے دب کر لاپتہ ہونے والے 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔ بیس کیمپ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے ایک اور کوہ پیما کی لاش مل گئی جس کے بعد…

کوئٹہ، کوئلہ کان میں دھماکا، جاں بحق کان کنوں کی تعداد 34 ہوگئی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے علاقے سورینج میں کوئلہ کان میں ہونے والے دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن کے دوران مزید کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق اب تک 34 مزدوروں کی لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں، جبکہ…

احتجاج کی مالی معاونت، پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی مقدمے سے بری

اسلام آباد(ـزیبائے پاکستان) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 اکتوبر احتجاج کی مالی معاونت کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی کو بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ جج طاہر عباس سپرا…

کراچی میں بارشوں کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی(زیبائے پاکستان) خلیجِ بنگال میں بننے والے ہوا کے شدید کم دباؤ (ڈیپ ڈپریشن) کے زیرِ اثر مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں جس کے سبب کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیجِ…