ڈیلی آرکائیو

جولائی 14, 2026

قومی شاہراہوں پر مسافر گاڑیوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔ حبیب اللہ بادیزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر اور معروف ٹرانسپورٹر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی نے بلوچستان کی مختلف قومی شاہراہوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے مسافر گاڑیوں پر تواتر کے ساتھ جاری فائرنگ کے واقعات پر شدید…

زلیخا عزیز مندوخیل کا تعلیمی بحران پر اظہارِ تشویش2.5 کروڑ بچوں کا مستقبل خطرے میں ہے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ٹکٹ ہولڈر بلوچستان اسمبلی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سابق پارلیمانی کوآرڈینیٹر زلیخا عزیز مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت تقریباً 2.5 کروڑ ایسے بچے ہیں جو اسکول جانے کی عمر میں ہونے کے باوجود…

عون چوہدری کا فضل الرحمان سے شہداء کے لواحقین اور پوری قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی امور عون چوہدری نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ان سے شہداء کے لواحقین اور پوری قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے…

پاکستان کا ایک اور ایل این جی کارگو کی اسپاٹ خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایک اور ایل این جی کارگو کی اسپاٹ خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کردیا۔ پی ایل ایل کے مطابق عالمی کمپنیوں سےکل تک بولیاں طلب کی گئی ہیں جبکہ بولیاں کل ہی کھولی جائیں گی، بولیاں21 سے 22…

سونے اور چاندی کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟ جانیے 14 جولائی 2026 کے فی تولہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 14 جولائی 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 4 لاکھ 29 ہزار 736 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن ننئے ریٹس جاری…

امریکی ڈالر اور سعودی ریال کتنے کا ہو گیا؟ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک سے بڑی خبر آگئی

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں 14 جولائی 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک کے لیے غیرملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمتِ خرید 279.25 روپے جبکہ قیمتِ فروخت 279.80 روپے رہی۔یورو319.10 روپے…

پاکستان میں پٹرول پھر مہنگا ہونے والا ہے؟ خام تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(زئیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھی گئی ہے جہاں منگل کے روز قیمتیں تقریباً 2 فیصد اضافے کے بعد گزشتہ چار ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے…

بھارت نہیں چاہتا ورنہ ہم بھی نیٹ فلیکس پر چھا جائیں! فیصل قریشی کا حیران کن دعویٰ

لاہور(زیبائے پاکستان )پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس پر پاکستانی مواد کی محدود موجودگی کے معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کئی اہم نکات سامنے رکھ دئیے ہیں۔ اداکار نے دعویٰ کیا کہ بھارتی حلقے نہیں…

آبنائے ہرمز کا متبادل تیار! متحدہ عرب امارات نے نئی بندرگاہ بنانے کا بڑا فیصلہ کر لیا

ابوظبی(زیبائے پاکستان) متحدہ عرب امارات نے دبئی کی بندرگاہوں پر انحصار کم کرنے اور آبنائے ہرمز کے متبادل تجارتی راستے کی تیاری کے لیے مشرقی ساحلی ریاست فجیرہ میں نئی کثیرالمقاصد بندرگاہ قائم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ برطانوی اخبار…

چین نے تنہائی دور کرنے والے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرادیے

چین (زیبائے پاکستان)چین کی روبوٹکس کمپنی یو-بی ٹیک نے ایسے جدید اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس انسان نما روبوٹس متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد تنہائی کا شکار افراد کو صحبت فراہم کرنا، روزمرہ کاموں میں مدد دینا اور جذباتی روابط کو بہتر بنانا ہے۔…