ڈیلی آرکائیو

جولائی 23, 2026

قلات: دن دیہاڑے موبائل شاپ پر مسلح ڈکیتی، تاجروں میں خوف و ہراس

قلات (زیبائے پاکستان )قلات میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات نے شہریوں اور تاجر برادری میں شدید تشویش پیدا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آج تقریباً 4 بجے ڈیلیکس موبائل زون پر تین نقاب پوش مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر واردات کی اور دکان سے نقدی اور…

دہشت گردی کے ہر نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ ایک اہم کامیابی ہے اور حکومت بلوچستان دہشت…

دہشت گردی کی خونریز تاریخ، بقائے باہم کا تقاضااور خیبر پختونخوا سے بلوچستان تک!!!!

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، اس دھرتی پر بہنے والا لہو کوئی اچانک رونما ہونے والا سانحہ نہیں بلکہ گزشتہ 45 برسوں سے جاری اس مکروہ اور مسلسل سازش کا تسلسل ہے جو افغان سرزمین سے پھوٹ کر وزیرستان، سوات، مہمند ایجنسی، پشاور اور بنوں کے راستے…

تاریخ کے آئینے میں گمشدہ انسان۔

محمدنسیم رنزوریار انسانی تہذیب آج تاریخ کے اس موڑ پر کھڑی ہے جہاں ترقی، عروج، زوال، اور حیرت کے تمام پیمانے ٹوٹ چکے ہیں۔ اگر ہم تاریخی پس منظر پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ پتھر کے دور سے لے کر ڈیجیٹل ایج تک انسان نے سفر تو طویل طے…

بلوچستان قومی شاہرائیں موت کی وادیاں بن چکی ہیں۔ ظاہر شاہ کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، وزیر خان کاکڑ، اقبال سرگڑھ اور دیگر رہنماؤں نے کوئٹہ۔کراچی قومی شاہراہ پر مسافر بس پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے، جس کے نتیجے میں چار بے گناہ مسافر شہید…

سعودی عرب کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) نے ملک کے ٹرانسپورٹ ادارے کے ایک سرکاری ذریعے کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایک حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر ’اینسیلیا‘ کے اگلے حصے میں آگ لگ گئی۔ ایس پی اے کے مطابق…

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز کا غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور(زیبائے پاکستان)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے شہر کا امن اور شہریوں کا تحفظ اولین فریضہ قرار دیتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔ لاہور میں تجارتی مراکز، مارکیٹوں میں…

کیا ہڈیوں کا مسلسل درد کینسر کی علامت ہو سکتا ہے؟ ڈاکٹر نے اہم انتباہ جاری کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)ہڈیوں میں مسلسل رہنے والا درد، جوڑوں کی سوجن یا معمولی چوٹ پر ہڈی کا ٹوٹ جانا بعض اوقات ہڈیوں کے کینسر کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں تاہم یہ علامات دیگر آرتھوپیڈک بیماریوں سے ملتی جلتی ہونے کے باعث اکثر مریض بروقت تشخیص…

کیا ایپل آئی فون ایئر 2 بڑا سرپرائز دینے جارہا ہے؟ لانچ اور نئے فیچرز سے متعلق اہم تفصیلات

نیویارک(زیبائے پاکستان)ایپل کے آئندہ الٹرا سلم اسمارٹ فون iPhone Air 2 کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن کے مطابق کمپنی اس بار صارفین کی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیمرا، بیٹری اور کولنگ سسٹم میں نمایاں بہتری متعارف کرانے کی منصوبہ…