ڈیلی آرکائیو

جولائی 23, 2026

حکومت کی سام سنگ کو پاکستان سے عالمی منڈیوں تک برآمدات بڑھانے کی پیشکش

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے عالمی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کو پاکستان میں موبائل فونز کی مینوفیکچرنگ، ریفربشمنٹ اور برآمدات کے لیے علاقائی مرکز قائم کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت بدھ کے روز وزارت تجارت میں…

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے تیزی سے بڑھتی آبادی کو ملک کے لیے چیلنج قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بہبود آبادی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے نیشنل پاپولیشن کونسل کا اجلاس جلد…

19 ارب روپے کہاں گئے؟ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیوں پر سنگین سوالات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں 19 ارب روپے سے زائد کی رقم کے حوالے سے حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر معین عامر پیرزادہ کی صدارت…

سونے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 23 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا جہاں ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 4ہزار روپے سے بھی زائد کا اضافہ نوٹ کیا گیا جبکہ سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔…

صارفین کیلئے بری خبر، ٹیلی کام کمپنیوں نے کال اور ڈیٹا پیکیجز مہنگے کردیے، تفصیلات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ٹیلی کام کمپنیوں نے موبائل کال اور ڈیٹا پیکجز میں اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 15 ہائبرڈ اور ڈیٹا انولی پیکجز کی تفصیل جاری کردی جس کے مطابق موبائل پیکجز میں 33 فیصد تک اضافے کی…

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 23 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان )ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…

سام سنگ نے اپنا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون گلیکسی زی فولڈ 8 متعارف کرا دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سام سنگ نے اپنا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون گلیکسی زی فولڈ 8 متعارف کرا دیا ہے، جس میں گزشتہ ماڈلز کے مقابلے میں ڈیزائن کے اعتبار سے نمایاں تبدیلیوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ کمپنی نے اس بار فون کو پہلے سے زیادہ چوڑا اور…

سندھ حکومت کی نئی الیکٹرک ٹیکسی سروس، خواتین ڈرائیورز ہونگی۔شرجیل میمن

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت جلد الیکٹرک سروس شروع کرنے والی ہے جس میں خواتین ہی ڈرائیورز ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی برادری…

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کیااور سوگوارخاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے عوام سے بارشوں کے…

سانحہ مستونگ، بلوچستان بار کونسل کا 2 روزہ ہڑتال اور تین روزہ سوگ کا اعلان ۔۔

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان بار کونسل نے کہا ہے کہ مستونگ میں ججز پر دہشت گرد حملہ نظامِ انصاف پر حملہ ہے واقعے کے خلاف صوبہ بھر میں 2 روزہ عدالتی ہڑتال اور 3 روزہ سوگ کا اعلان ججز، وکلاء اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کیے…