کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان بار کونسل نے کہا ہے کہ مستونگ میں ججز پر دہشت گرد حملہ نظامِ انصاف پر حملہ ہے
واقعے کے خلاف صوبہ بھر میں 2 روزہ عدالتی ہڑتال اور 3 روزہ سوگ کا اعلان
ججز، وکلاء اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے
