سانحہ مستونگ ‘ حکومت کی رٹ ختم ہو چکی، صوبائی حکومت فوری استعفیٰ دے: سینیٹر کامران مرتضیٰ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال ہر شہری کے لیے باعثِ تشویش ہے، حکومت اور ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے بجائے مولانا صاحب کی کردار کشی میں مصروف ہیں:
حکومت کی…
