ڈیلی آرکائیو

جولائی 30, 2026

کیا مسلسل موبائل استعمال کرنے سے انگوٹھے میں درد رہتا ہے؟ ماہرین نے اہم انتباہ جاری کردیا

لندن (زیبائے پاکستان)اسمارٹ فون آج ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے، لیکن اس کا حد سے زیادہ استعمال ہاتھوں اور خصوصاً انگوٹھے کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کو موبائل پر مسلسل ٹائپنگ، چیٹنگ یا سوشل میڈیا اسکرول کرتے…

معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اور زیر علاج تھے، مرحوم خالد نظامی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر عثمانیہ…

دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے ہاتھوں معصوم مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یہ شہداء کسی ایک قوم یا صوبے سے نہیں…

وسیم اکرم کا پالتو کتا گم ہوگیا،ڈھونڈ کرواپس لانے والے کیلئے انعام کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان)سوئنگ کے سلطان اور پاکستان کے معروف کرکٹر وسیم اکرم کا پالتو کتا گم ہوگیا۔ پولیس کےمطابق وسیم اکرم کا پالتو کتا ڈیفنس میں واقع رہائش گاہ سے لاپتہ ہوا ہے۔سابق کرکٹر اس وقت پاکستان میں نہیں اور انہوں نے پولیس کو کتے کی…

“سینما ہالز کی دیواریں ہلا دینے والا پشتو سکرین کا وہ خوبرو ہیرو… آج 16 سال بعد جب بدلے…

لاہور(زیبائے پاکستان )"سینما ہالز کی دیواریں ہلا دینے والا پشتو سکرین کا وہ خوبرو ہیرو... آج 16 سال بعد جب بدلے ہوئے روپ میں سامنے آیا تو لاکھوں مداحوں کی آنکھیں نم ہو گئیں!" یا آپ کو 2010 کا وہ سنہرا دور یاد ہے؟ لمبے بال، جادوئی آنکھیں…

دہشتگردی انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بارکھان میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی مرید بگٹی کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ حملہ…

بزرگ اور معذور شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، نادرا کی گھر بیٹھے بائیکر سروس شروع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ اور معذور شہریوں کیلئے گھر بیٹھے خصوصی سہولت متعارف کروا دی۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر نادرا سینٹر جانا مشکل ہو تو پریشان نہ ہوں،…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی،30 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ بدھ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز فی…

ایک سال میں پاکستانی بجلی صارفین سے 476 ارب سے زائد ٹیکس وصول

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے دوران بجلی کے بلوں کے ذریعے 476 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیا۔ حکام نے یہ معلومات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے فراہم کیں۔ کمیٹی…

ڈالر، ریال، درہم اور پاؤنڈ میں سے کس کرنسی کی قیمت کتنی؟ 30 جولائی 2026 کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان )ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…