اسلامی بینک میں خواتین ملازمین کا عبایا پہننا لازمی؟ اسٹیٹ بینک سے وضاحت طلب
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ دفاتر میں لباس سے متعلق پالیسیوں کی وضاحت کرے، کیونکہ ارکان نے ان رپورٹس پر اعتراض اٹھایا جن میں کہا گیا تھا کہ ایک اسلامی بینک نے…
