اداکارہ کیرتی کلہاری آن لائن فراڈ کا شکار، کریڈٹ کارڈ سے بھاری رقم نکال لی گئی
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ کیرتی کلہاری سائبر فراڈ کا شکار ہو گئیں جہاں نامعلوم افراد نے ان کے کریڈٹ کارڈ کی معلومات استعمال کرتے ہوئے تقریباً 2 لاکھ 44 ہزار بھارتی روپے کی غیر مجاز ٹرانزیکشنز کر ڈالیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے…
