ڈیلی آرکائیو

جولائی 2, 2026

پاکستان میں مون سون نے خطرناک رخ اختیار کر لیا، آئندہ ہفتے کے لئے الرٹ جاری

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان میں مون سون نے خطرناک رخ اختیار کر لیا، آئندہ ہفتے کے دوران ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ ہفتے کے…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کا فیصلہ، ذرائع

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا جج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی اگلے ماہ اگست میں ہوگی، سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی اگلے…

کراچی: گھریلو ملازمہ ریٹائرڈ ایف بی آر افسر کے گھر سے 40 لاکھ کی چوری کر کے فرار

کراچی(زیبائے پاکستان )عزیز آباد میں گھریلو ملازمہ ریٹائرڈ ایف بی آر افسر کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد کی چوری کر کے باآسانی فرار ہوگئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گھریلو ملزمہ نے 40 لاکھ مالیت سے زائد کے زیورات اور نقدی چوری کیے، 6 روز قبل ہی…

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد پشاور، اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی رات اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے…

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی، 2 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر حیرت انگیز کمی ہوئی ہے جبکہ بدھ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ گزشتہ روز آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری نرخوں…

امریکی ڈالر اور سعودی ریال کتنا مہنگا؟ 2 جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹسامریکی ڈالر اور سعودی ریال…

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…

لاہور: تعمیراتی کام کے دوران اسکول کی چھت گر گئی، 1 بچہ جاں بحق، 4افراد زخمی

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تعمیراتی کام کے دوران اسکول کی چھت گرجانے کے نتیجے میں 1 بچہ جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں پیش آیا۔ ریسکیو…

مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(زیبائے پاکستان)سیشن کورٹ لاہور نے اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ ہراساں کرنے کے مقدمے میں ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں اداکارہ مومنہ اقبال…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ریاض (زیبائے پاکستان) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےسعودی دارالحکومت ریاض میں اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف سے ملاقات کی،جس میں…

عوام کو بہترین سفری سہولیات کیلئے گرین بسیں تحصیلوں تک پہنچائیں گے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ صوبے میں عوام کو جدید، محفوظ اور باعزت سفری سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، پنجاب کی تمام تحصیلوں تک گرین بسیں پہنچائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے 6 اضلاع…