پنجاب اور ازبک قراقلپاقستان کے درمیان اقتصادی و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ازبکستان کے خود مختار خطے قراقلپاقستان کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
وفد میں کونسل آف منسٹرز کے چیئرمین فرخد…
