ڈیلی آرکائیو
جولائی 29, 2026
بلوچ عوام کی مایوسی میں اضافہ ھورہا ہے۔ میر رحیم جتک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور معروف قبائلی شخصیت میر عبد الرحیم جتک نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ بنیادی طور پر ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کا پائیدار حل صرف اور صرف سیاسی مذاکرات، باہمی اعتماد اور عوامی نمائندوں…
*وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے وژن کے مطابق ورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنا اولین…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ جناب ذولفقار احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد کے تعاون سے قائم مختار سے شیخ ہسپتال ملتان کا دورہ کیا، جہاں ہسپتال کے سی سی او پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد اعر…
تعلیمی سرگرمیاں 3 اگست سےبحال کی جائیں،نجی اسکولوں کا مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیم نے پنجاب حکومت سے تعلیمی ادارے 24 اگست کے بجائے 3 اگست 2026 سے کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
پرائیویٹ اسکول سلوشنز آف پاکستان کے صدر ملک عبدالصمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس…
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار ، 101 ویں نمبر پر پہنچ گیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں ایک درجہ تنزلی کے بعد 101 ویں نمبر پر آ گیا ، یہ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ ہے۔
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 199 ممالک کے پاسپورٹس کا 227 سفری مقامات تک رسائی کی بنیاد پر…
پہلی بار ایک فضائی کمپنی کے طیارے نے مسلسل 24 گھنٹوں سے زائد وقت تک پرواز کا ریکارڈ قائم کر دیا
آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)ویسے تو اکثر ٹرینوں کا سفر ایک دن یا اس سے زائد دورانیے پر مشتمل ہوتا ہے۔
مگر اب پہلی بار ایک طیارے نے بلارکے 24 گھنٹے سے زائد وقت تک پرواز کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
جی ہاں واقعی آسٹریلیا کی قنطاس ائیرویز کے…
خلیج بنگال میں ڈیپ ڈپریشن، 31 جولائی سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان
کراچی (زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں موجود ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیارکرگیا ہے، سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی صورت…
کالعدم ایکشن کمیٹی مسلح جتھہ بن چکی ، شرپسندوں کیساتھ رعایت نہیں برتیں گے، ترجمان آزاد کشمیر پولیس
آزادکشمیر(زیبائے پاکستان)آزاد کشمیر پولیس کے ترجمان خاور شوکت علی نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں احتجاج کے دوران مظاہرین پرتشدد ہو کر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ آور ہوئے، جس کے باعث ایک رینجرز اہلکار شہید جبکہ 15 پولیس اور…
امریکا کے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروہوں پرحملے، 20 ہلاک
امریکہ سعودی عرب (زیبائے پاکستان)امریکا نے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروہوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جس کی تصدیق بھی کردی گئی۔
سینٹ کام کا کہنا ہے کہ اس نے سعودی عرب کی افواج کے ساتھ مل کر عراق میں…
ایران کا سعودی عرب پر میزائل حملوں سے اظہار لاتعلقی
ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے سعودی عرب پر میزائلوں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے (آئی آر آئی بی) کے مطابق ایران کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے دیگر ممالک…
