ڈیلی آرکائیو

جولائی 26, 2026

پٹیل روڈ یاسین ہسپتال کے قریب دستی بم حملہ،ستی بم پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے،

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پٹیل روڈ یاسین ہسپتال کے قریب دستی بم حملہ،ستی بم پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق  پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئے

صحافی ، ادیب اور شعراء کا حقوق کیلئے مشترکہ جدوجھد کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے صحافیوں، ادبی شخصیات اور شعراء کرام نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے مسائل، محرومیوں، ثقافتی ورثے اور زمینی حقائق کو ذمہ دارانہ انداز میں قومی سطح پر اجاگر کیا جائے گا تاکہ عوام تک درست…

خروٹ آباد میں سو سے زائد سیاسی و سماجی شخصیات کی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی میں شمولیت، قومی سیاست…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) خروٹ آباد میں سو سے زائد سیاسی و سماجی شخصیات کی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی میں شمولیت، قومی سیاست پر اعتماد کا اظہار ہے، نصراللہ خان زیرے کوئٹہ: خروٹ آباد میں سابق کونسلر ملک عبداللہ خان خروٹی، حاجی محمد رسول،…

جھل مگسی: پولیس کی کاروائی 4افراد گرفتار، لاکھوں روپے کی منشیات برآمد

جھل مگسی(زیبائے پاکستان) جھل مگسی پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری تفصیلات کے مطابق ایس پی جھل مگسی رحمت اللہ درانی کی ہدایت پر ایس ایچ او کوٹ مگسی صوبہ خان نے کوٹ مگسی تھانہ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے دو گاڑیوں BBV 421، AVW 147…

سائبرسیکیورٹی نے مفت فیس بک بلیو ٹک کی خبروں پر کیوں خبردار کیا تھا؟

نیویارک(زیبائے پاکستان)فیس بک صارفین کو مفت ’’بلیو ویریفکیشن بیج‘‘ دینے کے نام پر ایک خطرناک سائبر فراڈ مہم سامنے آئی ہے، جس کے بارے میں سائبرسیکیورٹی ماہرین نے 3 ماہ قبل ہی خبردار کردیا تھا۔ بین الاقوامی سیکیورٹی کمپنی Guard.io کی مئی…

جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

وزیرستان (زیبائے پاکستان)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان…

ٹرمپ نے ایران پر حملے روکنے کا حکم دے دیا، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مسلسل دو ہفتوں تک روزانہ کی بنیاد پر حملوں کے بعد امریکی فوج کو ہدایت کی ہے کہ فی الحال ایران پر نئے حملے نہ کیے جائیں۔ امریکی نیوز آؤٹ لیٹ ’ایگزیوس‘ کے مطابق، یہ اقدام اس بات کا…

صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری سے رکنِ بلوچستان اسمبلی نواب جنگیز خان مری نے بلاول ہاؤس کراچی میں…

کراچی(زیبائے پاکستان)صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری سے رکنِ بلوچستان اسمبلی نواب جنگیز خان مری نے بلاول ہاؤس کراچی میں تفصیلی ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، بالخصوص بلوچستان میں امن و امان، سیاسی استحکام اور جاری ترقیاتی…

195 روپے کا پیٹرول 335 روپے کا کیسے بیچا جا رہا ہے؟ عوام سے وصول کیے جانے والے ٹیکسوں کا سچ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بین الاقوامی مارکیٹ سے پاکستان پہنچنے والا پیٹرول جب بندرگاہ پر اترتا ہے تو اس کی اصل قیمت تقریباً 195 سے 196 روپے فی لیٹر ہوتی ہے، مگر عام صارف تک پہنچتے پہنچتے یہ قیمت 335 سے 350 روپے تک جا پہنچتی ہے۔ اس سارے عمل…

ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف جنگ کو مزید وسعت دینے کے ممکنہ نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ خدشات ایسے وقت میں سامنے آئے جب صدر…