پٹیل روڈ یاسین ہسپتال کے قریب دستی بم حملہ،ستی بم پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے، By israrkhan On جولائی 26, 2026 0 Share کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پٹیل روڈ یاسین ہسپتال کے قریب دستی بم حملہ،ستی بم پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئے 0 Share