ڈیلی آرکائیو
جولائی 20, 2026
کاکروچ تحریک کے ہزاروں نوجوانوں کا بھارتی پارلیمنٹ کی طرف مارچ؛ پولیس کا لاٹھی چارج، اسمبلی سیشن…
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کے روز پارلیمنٹ کی طرف مارچ کرنے والے ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے حامی ہزاروں نوجوانوں کو روکنے کی کوشش میں پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ دوسری جانب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اسمبلی میں…
اسپین بیک وقت مردوں اور خواتین کے فیفا ورلڈکپ جیتنے والا پہلا ملک بن گیا
نیوجرسی(زیبائے پاکستان)اسپین نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں اسپین کی جانب سے فیصلہ کن گول فیران ٹوریس…
اسپین نے ٹائٹل کے علاوہ مہنگا ترین انعام بھی جیت لیا، ڈالروں کی برسات
نیوجرسی(زیبائے پاکستان) فیفا ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے ساتھ ہی اسپین نے صرف عالمی اعزاز ہی نہیں جیتا بلکہ بھاری مالی انعام بھی اپنے نام کر لیا۔ ارجنٹائن کو فائنل میں شکست دینے والی اسپین کو اس تاریخی کامیابی پر 5 کروڑ امریکی…
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، ہزاروں سرکاری ملازمین کی جانب سے پولنگ کا عمل جاری
مظفرآباد(زیبائے پاکستان) آزاد جموں و کشمیر الیکشن 2026 کے پہلے مرحلے میں ہزاروں سرکاری ملازمین آج حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 33 میں سے 26 نشستوں پر انتخابات 27 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں جس کے پہلے…
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے اور چاندی کی قیمتیں کیا ہیں؟ جانیں مکمل تفصیل یہاں
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 20 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا…
امریکی ڈالر مستحکم! خلیجی کرنسیوں کی اونچی اڑان، جانیے 20 جولائی کو غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر 20 جولائی 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے 95 پیسے میں خریدا جبکہ 279 روپے 15…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 300 کلوگرام خراب و مضرِ صحت چکن گوشت سپلائی کی کوشش ناکام!
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 300 کلوگرام خراب و مضرِ صحت چکن گوشت سپلائی کی کوشش ناکام!
رات گئے خفیہ اطلاع پر ڈائریکٹر آپریشنز کی ہدایت کے تحت بی ایف اے کا کچلاک بائی پاس پر کامیاب آپریشن
مسافر بس نمبر…
ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی؟ جانیں حکومت کے نئے ٹیکس پلان کی تفصیل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت کی جانب سے ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد اور مقامی سطح پر فراہمی پر عائد سیلز ٹیکس کو 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ایک باقاعدہ سمری وزارتِ خزانہ کو…
طوفانی بارشیں، بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق
پشاور(زیبائے پاکستان) مون سون بارشوں اور بادل پھٹنے سے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
خیبر میں تیز بارش کے باعث مختلف مقامات پر سیلابی ریلوں میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، سوار خواتین اور بچوں کو بچا لیا گیا جبکہ پولیس کے…
