ڈیلی آرکائیو

جولائی 20, 2026

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھر کے طلبہ کیلئے سمر کیمپ کا انعقاد

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھر کے طلبا و طالبات کیلئے سمر کیمپ 2026 کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026 کے شرکاء کیساتھ خصوصی نشست کی، سمر کیمپ 2026 میں…

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کینیڈین وزیر خارجہ انیتا…

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افرادزخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افرادزخمی پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے ۔

سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کو دیکھنے کے بعد مداح ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ سلمان خان نے حال ہی میں سلم ری ہیبیلیٹیشن اتھارٹی (ایس آر اے)…

گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، ملزم کی شناخت ہوگئی، جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس میں گرفتار ملزم کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی جبکہ…

زویا ناصر نے شادی کیلئے فہد مصطفیٰ سے دلچسپ اپیل کر دی

کراچی (زیبائے پاکستان )پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نے شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کرتے ہوئے میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ سے دلچسپ اپیل کر دی ہے۔ زویا ناصر نے حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور…

پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ، بیرسٹر علی ظفر کا اختلاف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو…

’ان کے پاس نہ بجٹ ہے اور نہ اوقات‘، ’تماشہ 5‘ میں انٹری کی افواہوں پر علیزے شاہ کا جواب

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ریئلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ میں شرکت سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ایک پوسٹ میں مداحوں نے خواہش ظاہر کی کہ وہ علیزے شاہ کو ’تماشا سیزن 5‘…

جیسمین سینڈلاس کے ساتھ کنسرٹ میں غیر اخلاقی حرکت؟ سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی پنجابی گلوکارہ جیسمین سینڈلاس کے دہرادن میں ہونے والے کنسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کے بعد مداح ان کی حفاظت سے متعلق تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ جیسمین سینڈلاس نے پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ…

ایمان رجب نے خود کو سالار سکندر کا ’فی میل ورژن‘ قرار دے دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب نے خود کو عمیرہ احمد کے مشہور ناول ’پیرِ کامل‘ کے مقبول کردار سالار سکندر سے تشبیہ دے کر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ ایمان رجب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک…