کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افرادزخمی

0

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افرادزخمی پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.