چتُرنیٹی کا جال، نیوگریٹ گیم، پیسہ، پروپیگنڈہ اور ڈنڈہ
محترم قارئین، تاریخِ انسانی کے سیاسی اُفق پر وشنو گپت، کوٹلیہ، اور چانکیہ ( 283 سے تا 370 قبلِ مسیح) ایک ایسی عبقری شخصیت کا نام ہے جس نے سیاست، معیشت، جاسوسی اور جنگی حکمتِ عملی کے ایسے لافانی ضابطے مرتب کیے ہیں جو 2300 سو سال گزرنے کے بعد…
