ڈیلی آرکائیو

جولائی 5, 2026

نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی شہر نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بروکلین کےعلاقے میں اس وقت پیش آیا جب بڑی تعداد میں لوگ یومِ…

سونے کی قیمت بلند ہونا بند، 5 جولائی 2026 کو فی تولہ سونا کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت کی اونچی اڑان بند ہوگئی، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔فی تولہ سونا 4 لاکھ 39 ہزار کی سطح پر آگیا جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ…

ڈالر، پاؤنڈ، ریال یا درہم؟ جانیں آج سب سے مہنگی اور سستی کرنسی کون سی ہے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں اتوار کے روز غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے۔ امریکی ڈالر 279.00 روپے میں خریدا جبکہ 279.20 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ 372.55…

ویزا اسپانسرشپ اب آسان ترین! جانیے گھر بیٹھے بائیومیٹرک کیسے ہوگا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ڈیجیٹل نظام کو جدید تر اور آسان بنانے کی سمت ایک اہم پیش رفت کے طور پر ویزا اسپانسرشپ کیلئے ایک نئی سہولت متعارف کروا دی ہے جس کے تحت پاکستانی شہری اب اپنے گھر بیٹھے…

اپر چترال میں گلیشیائی پگھلاؤ سے سیلاب آنے کے سبب واحد رابطہ پل بہہ گیا، زمینی رابطہ منقطع

چترال (زیبائے پاکستان )اپر چترال میں گلیشیائی پگھلاؤ کے باعث ندی نالوں میں شدید طغیانی آ گئی، جس سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یارخون کے علاقے بانگ گول…

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دورے کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا، بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ لاہور میں سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی…

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی خاتون ڈی پی او تعینات

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو ڈی پی او تعینات کر دیا گیا۔ سونیا شمروز برطانیہ سے کریمنالوجی میں انٹرنیشنل فیلوشپ حاصل کر چکی ہیں جبکہ سونیا شمروز ایشیا کی اعلیٰ خاتون آفیسر کا ایوارڈ بھی اپنے…

عامر خان نے اپنی دیرینہ دوست گوری اسپرٹ کے ساتھ شادی کرلی

ممبئی(زیبائے پاکستان) بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان آج اپنی دیرینہ دوست گوری اسپرٹ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر سادہ اور محدود تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔تقریب میں ملک کی نمایاں…

اسلام آباد: لڑکی کو زبردستی کار میں بٹھانےسے منع کرنے پر پاک فضائیہ کے افسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد کے شاہین چوک میں لڑکی زبردستی کار میں بٹھانے سے منع کرنے پر مسلح ملزم نے پاک فضائیہ کے افسر کوگولی ماردی۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ نامعلوم ملزم جواں سالہ لڑکی کو اپنی کارمیں زبردستی بٹھانےکی کوشش کررہا…