ڈیلی آرکائیو

جولائی 5, 2026

عمران عباس نے شوبز میں واپسی سے متعلق اہم انکشاف کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان )پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے اپنی شوبز میں واپسی سے متعلق خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال میرا کسی نئے ڈرامے میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انسٹاگرام پر ایک سوال کے جواب…

ٹیسٹ ٹیم کا کپتان کیوں تبدیل ہوا؟ عاقب جاوید نے وجہ بتادی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ کپتان کی بھی کوئی ذمہ داری ہوتی ہے، شان مسعود کی قیادت میں اس طرح نتائج نہیں آرہے تھے جس طرح کی توقع تھی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مصباح…

ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، نجی پراپرٹیز کے حوالے سے کیٹگریز طے کی جائیں گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے…

حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر کتنی لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کر رہی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118.76 روپے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 110.65 روپے لیوی،…

صدر اور وزیر اعظم کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر مملکت اور وزیراعظم نے کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی…

بدلتی عالمی صورتحال کے تناظر میں معاشی شراکت داری کی وسعت اہم ضرورت ہے، اسحاق دار

استبول(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بدلتی عالمی صورتحال کے تناظر میں معاشی شراکت داری کو وسعت دینا وقت کی ضرورت ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بی ٹو بی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ…

کارگل کے پہاڑ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بہادری کے گواہ ہیں، محسن نقوی

لاہور(زیبائے پاکستان) محسن نقوی نے کہا ہے کہ کارگل کے پہاڑ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بہادری کے گواہ ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے عظیم…

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی قوم کیلئے باعثِ فخر ہے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی قوم کیلئے باعثِ فخر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا…

ایک اور مشہور اداکار جوڑے کے درمیان اختلافات؟ شادی سے متعلق نئی قیاس آرائیاں

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارت کا ایک اور مشہور اداکار جوڑا پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں جہاں سوشل میڈیا پر ان کی شادی شدہ زندگی اور تعلقات کے حوالے سے نئی قیاس آرائیاں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں، جس کی وجہ…

ڈیرہ بگٹی : درینجن کے قریب دو گروہوں کے درمیان فائرنگ،چار افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی (زیبائے پاکستان)درینجن کے قریب دو گروہوں کے درمیان فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ایک زخمی ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے درینجن میں پیروزانی قبیلے کے کوہلی شاخ سے تعلق رکھنے والے رشتے داروں کی آپس میں لین دین پر…