ڈیلی آرکائیو

جولائی 16, 2026

تھانہ یارو کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں، ایک ماہ کے دوران متعدد کامیاب…

پشین (زیبائے پاکستان)تھانہ یارو کی حدود میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی جانب سے مؤثر اور کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں متعدد جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں اور علاقے…

سینیٹر منظور خان کاکڑ کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جائے۔صالح محمد کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) چیئرمین اصلاحی کمیٹی کلی عمر خان، معروف قبائلی و سماجی شخصیت حاجی صالح محمد کاکڑ نے سینیٹر منظور خان کاکڑ کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے اور وفاق میں صوبے کی…

امریکہ، ایران جنگ دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی پر انتہائی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس خطرناک تنازع کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو اس کے…

فکری آفاق کی ہم آہنگی، خوابِ آزادی سےآفاقی سفرتک ۔

احمدخان اچکزئی۔ محترم قارئین ۔سقراط و افلاطون کے فکری تسلسل سے لے کر جدید عصرِ حاضر کی نظریاتی تحریکوں تک، تاریخِ انسانی کا دھارا ہمیشہ ان عظیم اذہان کا مرہونِ منت رہا ہے جنہوں نے مادی زنجیروں کو توڑ کر ضمیر کی بیداری کو اپنا اوڑھنا…

۔BPPRA کی بدترین کارکردگی، نااہل تکنیکی عملے نے ٹینڈرنگ نظام مفلوج کر دیا.

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)۔BPPRA کی ناقص ویب سائٹ، نااہل تکنیکی عملے اور غیر تربیت یافتہ ویب ڈویلپرز نے صوبے کے ٹینڈرنگ نظام کو عملاً مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ ٹھیکداروں کو آئے روز ای ٹینڈر اپ لوڈ کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، مگر ادارے میں…

دبئی جانے والوں کیلیے خوشخبری، بڑی رعایت مل گئی

یو اے ای(زیبائے پاکستان) دبئی جانے والے افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے 5 سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ، بغیر متعدد بار عرب امارات آنے کی سہولت،ہر آمد پر 90 روز قیام، مزید 90 روز…

شوہر سے کبھی لڑائی نہیں ہوئی، میں لڑنے والوں میں سے نہیں ہوں: نبیحہ علی خان

کراچی (زیبائے پاکستان) سوشل میڈیا انفلوئنسر نبیحہ علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی شوہر حارث سے آج تک لڑائی نہیں ہوئی ہے۔ نجی نیوز چینل کے شو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے نبیحہ علی خان نے کہا کہ میری اور حارث کی کبھی لڑائی نہیں ہوئی،…

ایران میں اغوا کیے گئے 12 پاکستانیوں میں سے 2 بازیاب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایران میں اغوا کیے گئے پاکستانی نوجوانوں میں سے دو کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا، جبکہ 10 پاکستانی اب بھی اغواکاروں کی تحویل میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طریقے سے ترکیہ جانے کی کوشش میں ایران میں اغوا…

کیا اب ایم اے پاس افراد سوئیپر بنیں گے؟ آئینی عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا میں ایم اے پاس شخص کو سوئیپر کی ملازمت دینے سے متعلق کیس میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے صوبائی حکومت کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں 3 رکنی…

پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز

عارف والا(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی۔ عارف والا میں نواز شریف سکول آف ایمیننس کے 10 سکولوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز…