ڈیلی آرکائیو

جولائی 16, 2026

فضل الرحمان شہدا سے متعلق بیان واپس لیں انا کا مسئلہ نہ بنائیں،شرجیل میمن

کراچی (زیبائے پاکستان)سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت کوعبرتناک شکست دی ،پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے اپنی صلاحیتوں کالوہا منوایا،ہمارے جوان شہادت کے جذبے سے سرشار ہیں،مولانا فضل الرحمان کے بیان سے ہر…

سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی گئی

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس کی نئی شرحوں کی منظوری دے دی جس کا محکمہ خزانہ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق سول سیکرٹریٹ، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ اور گورنر سیکرٹریٹ…

برطانیہ میں 17 سال کے نوجوانوں کیلئے سوشل میڈیا پر رات 12 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کی تجویز

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانوی حکومت نے 16 اور 17 سال کے نوجوانوں کے لیے سوشل میڈیا پر رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کی تجویز پیش کردی۔ اس تجویز کے تحت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز رات کے اوقات میں خودکار طور پر بند رہیں گے ۔…

سونے کی قیمت میں اضافہ، 16 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 25 ہزار روپے کی نئی سطح عبور کر گیا جبکہ چاندی کے نرخ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔بدھ کے روز جاری کردہ یہ…

امریکی ڈالر اور پاؤنڈ کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 16جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…

ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے،جے ڈی وینس

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع کا مستقل حل فوجی کارروائی نہیں بلکہ مذاکرات اور سفارتی معاہدہ ہے۔ پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کی مخالفت کرنے والوں کے پاس…

امریکہ نے سعودی عرب اور کویت کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ…

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی فی الحال کسی بھی اگلے اقدام سے گریز کرے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی فی الحال کسی بھی اگلے اقدام سے گریز کرے اور چند روز کی مہلت دے تاکہ کوئی پیش رفت ہو سکے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن…

خیبر پختونخوا پولیس نے حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر دی

پشاور(زیبائے پاکستان) دہشت گردی کے خلاف جنگ سے نمٹنے کے لیے خیبر پختونخوا پولیس نے حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر دی۔ دہشت گردوں کے پے درپے حملوں کے بعد خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کے 27 اضلاع کو جدید ڈرون فراہم کر…

کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے، دفتر…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا…