کوئٹہ(زیبائے پاکستان) اے ٹی ایف ٹریننگ سکول کوئٹہ میں 20 ویں ٹریننگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب
مہمان خصوصی وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں موجود
آئی جی پولیس محمد طاہر،پولیس افسران اور دیگر بھی پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں شریک
پاسنگ آؤٹ میں 284 اہلکار تربیت مکمل کر کے بلوچستان پولیس کا حصہ بنے
تربیت مکمل کرنے والوں میں تین لیڈی کانسٹیبل بھی شامل
