ڈیلی آرکائیو

فروری 13, 2026

خواتین کو فیصلہ سازی کے عمل میں مرکزی حیثیت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، کرن بلوچ

بلوچستان سمیت ملک بھر میں خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مربوط حکمتِ عملی، مضبوط قانون سازی اور مؤثر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرپرسن بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما کرن بلوچ…

الیکشن کمیشن نے اختر مینگل کی خالی کردہ نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا

کوئٹہ ( مسائل نیوز ) الیکشن کمیشن نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی خالی کردہ نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 256 خضدار پر انتخاب کے لیے پولنگ 5 اپریل کو…

نادرا کا شناخت کی تصدیق کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف

اسلام آباد (مسائل نیوز) نادرا نے شناخت کی تصدیق کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان میں اگر کوئی شہری بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے اور رقم جمع کروانے آئے تو بینک نادرا سے اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ…

پی ایس ایل، انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس سے قبل انضمام پشاور زلمی کے صدر بھی رہ چکے…

4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے 4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں لہٰذا ان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ…

پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ، پارلیمنٹ جانیوالے تمام راستے بند، اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف اور تحریک اور اپوزیشن اتحاد کی جانب سے احتجاج کا اعلان کے پیش نظر اسلام آباد کے ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ بند کر دیے…

میرے شوہر تمام خواتین کیلئے عاشق مزاج ہیں: بینا چودھری کا انکشاف

کراچی(مسائل نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ بینا چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہر عاشق مزاج ہیں، ان کا خواتین کی جانب جھکاؤ ایک تلخ حقیقت ہے۔ حال ہی میں سینئر اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان…

ہانیہ عامر شو کے دوران جذباتی ہو کر رو پڑیں

کراچی(مسائل نیوز)پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر حال ہی میں ایک شو کے دوران جذباتی ہو کر رو پڑیں۔ انسٹاگرام پر تقریباً 19.6 ملین فالورز رکھنے والی ہانیہ اپنی ڈرامہ سیریل ’میری زندگی ہے تُو‘ میں بہترین اداکاری کی وجہ…

عامر خان کے بیٹے کی راگنی ایم ایم ایس 3 میں تمنا بھاٹیا کیساتھ انٹری

ممبئی(مسائل نیوز)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ ایکتا کپور کی فلم راگنی ایم ایم ایس کے سیکوئل میں دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم راگنی ایم ایم ایس فرنچائز کی واپسی ہو رہی…

15 فروری کو ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی

لاہور(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے 15فروری کو ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کوئٹہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں یہ سسٹم بارش کا سبب بن…