رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا
لاہور(مسائل نیوز) رواں سال 2026 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔
یہ اینولر سورج گرہن ہوگا جسے رنگ آف فائر کہا جاتا ہے، اس دوران چاند اپنے بیضوی مدار میں گردش کرتا ہوا سورج کے عین سامنے آ جائے گا تا ہم سورج کو…
