ڈیلی آرکائیو

فروری 24, 2026

گیس بندش کی شکایات پر سوئی سدرن کا مؤقف آ گیا

کراچی (زیبائے پاکستان) گیس بندش کی شکایات پر سوئی سدرن کا مؤقف آ گیا تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گیس…

ملک میں عید کا چاند کب نظر آنے کا امکان؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں شوال کے چاند سے متعلق پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی ہے کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از…

ڈی آئی خان ، لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے کیس میں اہم پیشرفت، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی

کوہاٹ (زیبائے پاکستان )کوہاٹ میں لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ مرکزی ملزمان کی شناخت ہو گئی۔ ڈی پی او کوہاٹ شہباز الہی نے کہا کہ ملزمان کی شناخت کے بعد مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے اور شہر کے داخلی و…

سیاسی اختلاف کو نفرت میں نہ بدلیں، لیڈر کو قید رکھنا مناسب نہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف کو نفرت میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے، ملک میں بہتری لانا ہوگی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت وہ ہوتی ہے…

آئی ایم ایف سے ٹیکس ہدف میں 100 ارب تک کمی کی درخواست کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (زیبائے پاکستان  ) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف بی آر ایک بار پھر آئی ایم ایف سے رواں مالی سال 26-2025 کے ٹیکس ہدف میں کمی کیلئے درخواست کرے گا جس کی ورکنگ تیار کی جا رہی ہے، جولائی سے جنوری مہنگائی اور معاشی ترقی کے…

پشاور: خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا

پشاور(زیبائے پاکستان) خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات کے رکن اسداللہ کو سزا سنائی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ…

نادرا کا اہم اقدام ، پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر کمپوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنوایا جا سکے گا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی ، پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنوایا جا سکے گا۔ نادرا کا یہ اقدام 31 دسمبر 2026 تک رہے گا جس کا مقصد ان افراد کے لیے رجسٹریشن کے عمل کو…

کیا بڑھاپا دوبارہ جوانی میں بدلا جا سکتا ہے؟ سائنسدان کی انقلابی پیشرفت

نیویارک(زیبائے پاکستان)ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ معروف ماہر جینیات ڈیوڈ سنکلئر نے بڑھاپے کے علاج سے متعلق ایک اہم پیشرفت کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھاپا ناگزیر عمل نہیں بلکہ ایک قابل علاج طبی حالت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی…

دنیا کے تیس ممالک کے نومسلم سعودی شاہی مہمان بن گئے، پہلی بار خانۂ کعبہ کا دیدار

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی حکومت کی جانب سے نو مسلم شخصیات کو شاہی مہمان کے طور پر عمرہ کی سعادت دلانے کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے۔ “عمرۃ العالم” پروگرام کے تحت رواں سال دنیا کے 30 ممالک سے حالیہ عرصے میں اسلام قبول کرنے والی…