قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پاک فوج کی کاروائی حق بجانب ہے۔،حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مستحکم اور پرامن پاکستان ہی ہماری اولین ترجیح ہے اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جا…
