ڈیلی آرکائیو

فروری 27, 2026

افغان چیک پوسٹ پر قبضے کے بعد سپاہی کی سبز ہلالی پرچم لہرا کر دشمن کو للکارنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں مؤثر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں افغان چوکیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ آپریشن ضرب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کی ایک چیک پوسٹ پر قبضے بعد…

سوشل میڈیا دباؤ پر اسکائی نیوز پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر مجبور

برطانیہ (زیبائے پاکستان )برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی پاکستان سے متعلق مبینہ گمراہ کن سوشل میڈیا پوسٹ پاکستانی صارفین کی شدید تنقید کے بعد حذف کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسکائی نیوز نے افغانستان ایئرفورس کے ذریعے پاکستان پر…

یکم مارچ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )یکم مارچ 2026 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، جس کی حتمی منظوری حکومت دے گی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق قیمتوں میں اضافہ 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر تک ہو سکتا ہے۔ تجاویز کے مطابق…

عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں عزمِ استحکام مہم کے تحت انڈین اسپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کامیابی سے جاری ہیں اور ریاستی ادارے امن و امان کے قیام کے لیے پوری قوت کے ساتھ…

عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی استدعا پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے درخواست واپس کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھہ چیف جسٹس کی عدالت میں پیش…

قلات۔ زیارت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا پولیس زرائع

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)قلات۔ زیارت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا پولیس ذرائع کے مطابق جانبحق اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے شدید زخمی شخص کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کیا جا…

ہمارے بہادر سپوت پاک سرزمین کے تحًظ کے لئے مستعد ہیں،صوبائی وزیر علی مدد جتک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپیارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی افغان طالبان کی جانب سےبلااشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ ہماری بہادر افواج نے مہارت سے مؤثر جواب دے کر دشمن کی…

عام انتخابات میں خوشحال خان کاکڑ کو کامیاب امیدوار ڈکلیئر کردیا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)عام انتخابات میں خوشحال خان کاکڑ کو کامیاب امیدوار ڈکلیئر کردیا الیکشن کمیشن کو این اے 251 سے خوشحال کاکڑ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم کیس کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ،وکیل…

پاک افغان کشیدگی: پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل

طورخم (زیبائے پاکستان )پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کے باعث ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پاک افغان سرحدی مقامات پر کشیدگی…

طالبان حکومت ترجمان نے کابل، پکتیا پربمباری کی تصدیق کردی

کابل (زیبائے پاکستان)طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق رات تقریباً ایک بج کر 50 منٹ پر کابل میں طالبان کے ایک فوجی مرکز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ افغان میڈیا نے…