کوئٹہ,31 جنوری کو مسلح افراد نے ریڈ زون کو نشانہ بنانے کی کوشش کی،شاہد رند
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون شاہد رند نے کہا ہے کہ میٹرک کے امتحانات اور پولیو مہم معمول کے مطابق ہوگی
31 جنوری کو مسلح افراد نے ریڈ زون کو نشانہ بنانے کی کوشش کی
عام عوام کی وجہ سے مسلح افراد کو ریسپانس کرنے میں مشکل ہوئی…
