ڈیلی آرکائیو
اکتوبر 2, 2026
چالیس سالہ جرگوں کی سیاہ کتاب، جس نے ہر قبضہ گیر کو پشتون کے خون کا فتویٰ دیا
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، جرگہ کبھی پشتون معاشرے میں اجتماعی مشاورت، باہمی رضامندی، تنازعات کے حل اور قومی معاملات پر غوروفکر کا ایک معتبر ادارہ سمجھا جاتا تھا؛ ایک ایسا فورم جسے پشتون اپنی اجتماعی دانش، پشتونولی، روایات اور دینی…
عوام کی خدمت کرنا اولین ذمہ داری ہے، فیاض محمود شیخ
شکارپور(زیبائے پاکستان)شکارپور میں نیو بیگاری پمپنگ اسٹیشن کی 11 ہزار وولٹ کی مین برقی تار اچانک گر جانے کے باعث ایس پی آفس نیو فوجداری روڈ پر پانی جمع ہوگیا، جس سے علاقے میں آمدورفت متاثر ہوئی۔
اطلاع ملنے پر پاکستان پیپلزپارٹی کی ہردلعزیز…
جلیلہ حیدر کو عالمی اعزاز ملنا پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، کاشف حیدری
بلوچستان کے عوام اور محکوم قوموں کی ترجمانی و حقوق کے لیے جلیلہ حیدر کی جدوجہد کو بلوچستان کی تاجر برادری قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، ترجمان
جلیلہ حیدر کی جدوجہد نئی نسل کے لیے عزم، حوصلے اور استقامت کی مثال اور مشعلِ راہ، مرکزی تنظیم تاجران…
بلوچستان کے 70 اہلِ قلم علامہ اقبال صوبائی ایوارڈز مستحق قرار پائے
شیخ فرید
سر زمینِ بلوچستان کو کثیرالالسانی مردم خیز خطہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔
یہاں کا ادب کئی لسانی آمیزش سے ایک ایسا گلدستہ کہلاتا ہے جس میں کئی کئی رنگوں کے پھول اپنی تابنائیوں ، رعنائیوں ، جولانئیوں اور رنگ و مہک سے منفرد مقام کا شرف…
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب ایسا نہیں چلےگا: وزیر دفاع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس کے دوران کےپی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پڑھ کر سنائی۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے…
پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا کروائی گئی۔
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے امام نے نماز جمعہ میں حکومت اور ا پوزیشن کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا کروائی۔…
سعودی عرب میں المناک ٹریفک حادثہ ، 5 خواتین ٹیچرز سمیت 6 افراد جاں بحق
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں طائف ریاض ایکسپریس وے پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 خواتین ٹیچرز سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب اساتذہ کو لے جانے والی تیز رفتار گاڑی اچانک…
نئی کیا اسٹونک پرانی سے سستی ، پاکستان میں قیمت کا اعلان، بکنگ کا آغاز
کراچی (زیبائے پاکستان)عام طور پر نیا ماڈل آتا ہے تو قیمت بڑھ جاتی ہے مگر کیا کمپنی نے اس بار الٹا کر دکھایا کیونکہ کمپنی نے نئی اسٹونک کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے اور یہ پرانے ماڈل سے کم رکھی گئی ہے ۔
اس ماڈل کی بکنگ کا آغاز کل سے ہوچکا ہے،…
ایران میں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسیوں کو پر لگ گئے، قیمتوں میں اضافہ
لاہور(زیبائے پاکستان)ایران میں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، بڑھتی ہوئی قدر کے ساتھ ایک ڈالر دو لاکھ 60 ہزار تومان کے قریب پہنچ گیا ہے۔
غیر ملکی کرنسیوں اور سونے کی لمحہ بہ لمحہ…
