کاشف حیدری کی درخواست پر پولیس کی کارروائی، ریسنگ اور ون ویلنگ کرنے والے افراد گرفتار
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری کی درخواست پر پولیس نے ریسنگ اور ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی صدر سرکل شوکت جدون کی خصوصی ہدایت پر بروری تھانے کے…
