ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 3, 2026

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے 2 اکتوبر کو انٹرنیشنل بارڈر پر بدیان…

نازش جہانگیر ٹوٹا دل رکھنے والے شخص سے شادی کیلئے تیار

کراچی (زیبائے پاکستان)اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے مستقبل کے شریکِ حیات کے حوالے سے خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے ہونے والے شوہر کا ماضی میں دل ٹوٹ چکا ہو تو انہیں اس بات پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ حالیہ انٹرویو کے دوران…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی(زیبائے پاکستان) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 138 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جناب میر سرفراز بگٹی سے ایک اہم التماس کوئٹہ میں ڈائلاسس کی سہولت کو مزید بہتر…

ذرا جرأت کے ساتھ تحریر: میر اسلم رند 1943ء میں نیدرلینڈز کے ایک ڈاکٹر ولیم کولف نے ایک ایسی مشین تیار کی جسے بعد میں دنیا نے مصنوعی گردہ کہا اس وقت شاید کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا کہ ایک دن یہی مشین دنیا بھر میں گردوں کے ناکارہ ہونے…

کراچی میں موسم صاف؛ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 25.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو بڑھ کر 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ تر موسم دھوپ رہنے کی توقع ہے ، جبکہ فی الحال شہر میں بارش کا کوئی…

بشریٰ انصاری کے پریمیئر لک نے مداحوں کو مایوس کر دیا، ڈریسنگ سینس پر کڑی تنقید

لاہور(زیبائے پاکستان)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری فلم پریمیئر میں اپنے منفرد لباس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ بشریٰ انصاری نے کراچی میں فلم ’شیروز‘ کے پریمیئر میں شرکت کی، جہاں انہوں نے آف وائٹ کروشیا ٹاپ کے ساتھ…

علیزے شاہ کا شاہویر کادوانی کے ڈیبیو پر مبینہ طنز

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ علیزے شاہ نے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی کے بیٹے شاہویر کادوانی کے ڈرامے انڈسٹری میں ڈیبیو پر مبینہ طنزیہ پوسٹ شیئر کر کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک میم شیئر…

گرین پاکستان انیشیٹو، بلوچستان میں 1,147 ایکڑ بنجر زمین قابل کاشت

اآواران (زیبائے پاکستان)گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلوچستان میں بنجر زمینوں کی زرعی بحالی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جھل جھاؤ آواران میں 1 ہزار 147 ایکڑ بنجر زمین کو قابل کاشت بنا دیا گیا، جس کے بعد علاقے میں مختلف فصلوں کی کاشت شروع ہوگئی…

ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج

کوہلو(زیبائے پاکستان)ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس میں ہزاروں مریضوں کا مفت علاج کیا جا رہا ہے۔ سیکیورٹی فورسز دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں میں مقامی شہریوں کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ اس سلسلے میں ایف سی بلوچستان کی جانب سے صوبے…