ڈیلی آرکائیو

اگست 12, 2026

پاکستانی عوام نے مکہ دفاعی معاہدے کو امن اور فتح کا پیغام قراردے دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستانی عوام نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو امن اور فتح کا پیغام قرار دے دیا۔ پاکستان، سعودی عرب اورترکیہ کے مابین مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کوملک بھر میں بھرپور انداز میں سراہا جارہا ہے۔ پاکستانی عوام نے مکہ…

گوادر کے عوام کے مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے، عوامی شکایات اور جائز مطالبات پر فوری کارروائی کی…

گوادر (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی گوادر آمد، انتظامی افسران نے استقبال کیا، پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے آل پارٹیز گوادر کے وفد کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور عوامی…

سپریم کورٹ نے نواب جنگیز مری کو بحیثیت رکن بلوچستان اسمبلی بحال کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈویژن بینچ نے، جس کی سربراہی جسٹس نعیم اختر افغان کر رہے تھے جبکہ جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی بینچ میں شامل تھے، بلوچستان الیکشن ٹریبونل کوئٹہ کے 29 جولائی 2026…

یوم آزادی کی آمد پر کشمیری عوام کا پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار

مظفرآباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے حوالے سے آزاد کشمیر کے مختلف مکاتب فکر بھی ملک سے محبت کا بھرپور اظہار کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر نے پاکستانی قوم کومبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ…

کنگنا رناوت کا نصیرالدین شاہ پر طنزیہ وار، اداکار کو ’لومڑی‘ کہہ ڈالا

ممبئی (زیبائے پاکستان)کنگنا رناوت نے سینئر بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ اور پیوش مشرا کے درمیان جاری لفظی جنگ میں اداکار کی مخالفت کر کے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ تنازع اس وقت شروع ہوا جب نصیرالدین شاہ نے طلبہ کے احتجاج پر بالی ووڈ…

گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری، حکومت کے ساتھ مذاکرات تاحال ناکام

کراچی(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی ناکام ہوگیا جس کے باعث گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں واضح کہا…

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق مشعال یوسف زئی کی جانب سے ٹکٹ بیچنے کے الزام پر سلمان اکرم راجا نے کہا کہ جن کو مقدمہ لڑنے…