ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 16, 2026

کوئٹہ میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اہم اجلاس، ہفتہ وار سرکاری نرخنامہ جاری کرنے اور اس پر سختی سے…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت شہر میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)، محکمہ خوراک اور محکمہ صنعت کے افسران نے…

سجدے کا سکون، تین سائنسوں کا معجزہ

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، سجدے میں جو سکون اور اطمینان ملتا ہے وہ محض ایک اتفاقی عمل نہیں، بلکہ اس کے پسِ پردہ تین سائنسیں بیک وقت کام کر رہی ہیں، جسمانی، طبعی اور نفسیاتی۔ قدرت نے نماز اور بالخصوص سجدے کی حالت کو ایک ایسا…

محسن نقوی کے بیان نے حکومتوں اور اسمبلیوں کو بوگس ثابت کردیا۔ صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے فارم 47 سے متعلق اعتراف نے موجودہ حکومتوں اور اسمبلیوں کی قانونی حیثیت اور عوامی…

حقوق کی جدوجھد سے ہرگز دستبردار نہیں ھونگے۔ بلوچستان میڈیا فورم

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ(کوئٹہ ) سنئیر نائب صدر اللہ یار ڈومکی( بختیار آباد ) نائب صدور ( صداقت بلوچ( گوادر ) بابر ندیم مغل (سبی) صفدر کھوسہ (صحبت پور)، رمضان بھٹو(بھاگ) سلطان کرد(مچھ بولان) شیخ…

‘اب تک 70 رشتے آچکے ہیں’، اسرا عائشہ کا انکشاف

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ماڈل اسرا عائشہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں زندگی میں اب تک تقریباً 60 سے 70 شادی کے رشتوں کی پیشکش ہو چکی ہے۔ ان میں رشتہ داروں اور دوستوں کی جانب سے آنے والی پیشکشوں کے علاوہ شادی شدہ مردوں کی طرف سے ملنے والے…

گورنر پختونخوا کا پولیس شہدا اور زخمیوں کیلئے ریلیف پیکج میں بڑے اضافے کا اعلان

پشاور(زیبائے پاکستان)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کے پی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں و افسران کے لیے ریلیف پیکج میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی پولیس میں کانسٹیبل سے انسپکٹر تک معاوضہ شہدا پیکج ایک…

فی الحال پاکستان خواتین کے رہنے کے لحاظ سے اچھا ملک نہیں: سیمی راحیل

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے آج کل خواتین کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی مذمت کی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں سینئر اداکارہ نے کہا کہ 'فی الحال پاکستان خواتین کے رہنے کے لحاظ سے اچھا ملک نہیں ہے، ہمارے زمانے میں…

ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش, 83 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا , 3 افراد جاں بحق، 3 ہزار کو ریسکیو کر…

استنبول (زیبائے پاکستان )ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش, 83 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا , 3 افراد جاں بحق، 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش کے بعد شدید سیلابی صورتِ حال ہے۔…

باہمی معاہدہ اور مکہ دفاعی اتحاد پاک سعودی عرب تعلقات میں تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں:…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدہ اور مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد، دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ تعلقات میں تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے…

لانگ مارچ روکنا تھا،روک دیا گیا،اب چیزیں واپس ہونی چاہئیں،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق گورنر راج زیادہ سے زیادہ 6 ماہ تک رہ سکتا ہے، لانگ مارچ روکناتھا،روک دیاگیا،اب چیزیں واپس ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا…