نصرت فتح علی خان کی قبر پر قوالی پیش کرنے پر راحت فتح علی خان تنقید کی زد میں آگئے
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اپنے صاحبزادے شاہ زمان علی خان کے ہمراہ لیجنڈری قوال استاد نصرت فتح علی خان کی قبر پر قوالی پیش کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔
استاد نصرت فتح علی خان کی…
