ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 19, 2026

بڑھاپے کا فلسفہ، وہ پانچ سادہ خوشیاں جنہیں ہم جوانی میں بھول جاتے ہیں

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، اس فانی دنیا میں بڑھاپے کا پیغام بہت گہرا ہے کہ انسان ساری زندگی جن چیزوں کے پیچھے بھاگتا ہے بڑھاپے میں پتہ چلتا ہے کہ اصل خوشی تو بالکل سادہ چیزوں میں تھی۔ ہم جوانی میں سمجھتے ہیں کہ خوشی پیسے میں ہے بڑے گھر…

مولانا فضل الرحمان سے چند مؤدبانہ سوالات: قومی یکجہتی، سیاسی اصول اور وقت کا تقاضا

تحریر: طارق خان ترین مولانا فضل الرحمان پاکستان کی ان سیاسی و مذہبی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی طویل سیاسی زندگی میں پارلیمانی سیاست، مذہبی قیادت اور قومی معاملات پر اثرانداز ہونے کی غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی…

آٹا بحران اور قیمت میں اضافہ عوام کیساتھ ظلم ہے۔سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور غذائی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام پہلے ہی بے…

ٹرانسپورٹرز مسائل کے دلدل میں پھنس چکے ہیں۔ظاہر شاہ کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل پاکستان بس یونین اور پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، نائب صدر اقبال سرگڑھ، جنرل سیکرٹری وزیر خان اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالمتین نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز اس وقت مختلف مسائل کے…

پاکستان خطے میں امن کیلئے سفارتی کوششیں تیز کرے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صدر سید امان شاہ نے خلیج اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جنگی صورتحال اور توانائی کی تنصیبات کو لاحق خطرات پاکستان کی معیشت کیلئے سنگین…

بیرون ملک تربیت اور ڈیپوٹیشن سے واپسی پر افسران کیلئے سخت اقدامات، ڈگری تصدیق اور مالی ضمانت لازمی…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیرونِ ملک اور ملک کے اندر تعلیمی پروگراموں، وظائف اور ڈیپوٹیشن سے واپس آنے والے سول سرونٹس کیلئے ڈگریوں کی تصدیق اور مالی ضمانتوں کی کڑی نگرانی سے متعلق سخت لازمی شرائط عائد کردی ہیں۔ نئے…

مشرق وسطیٰ تنازع: مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں…

راولپنڈی(زیبائے پاکستان ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ تنازع پر مذاکرات کے ذریعےکسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیرہے جب کہ مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں…

سعودی وزیرِ دفاع کی ابوظبی میں شیخ محمد بن زاید سے اہم ملاقات

ابوظبی(زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ابوظبی کے الشاطی پیلس میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے…

عمرہ زائرین کے لیے بڑی سہولت متعارف

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی حکام نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا کر کر ان کا بڑا مسئلہ حل کردیا، مکہ اور مدینہ میں رش سے متعلق تازہ معلومات اب ان کے فون پر دستیاب ہوں گی۔ سعودی عرب نے عمرہ زائرین اور نمازیوں کے لیے نئی ڈیجیٹل سہولیات متعارف…

تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری تیار کرلی گئی، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں تنخواہوں میں اضافہ اور دیگر ضروریات کی سمری تیار کرلی گئی…