ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 19, 2026

واٹس ایپ کا نیا فیچر، اب لوکیشن منگوانا ہوگا آسان

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی سطح پر مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت اور وقت کی بچت کے لیے ایک اور جدید سہولت پر کام کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اب ایپ کے اندر ایک ایسا مخصوص بٹن یا آپشن شامل کیا جا رہا ہے جس…

جی میل استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری، ای میل لکھنے کا انداز بدلنے والا ہے

لندن (زیبائے پاکستان)گوگل اپنی ای میل سروس جی میل میں مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر ’ہیلپ می رائٹ‘ کو مزید بہتر بنانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد صارفین کے لیے جیمنائی کی مدد سے ای میلز تیار کرنا اور ان میں ترمیم کرنا آسان بنانا ہے۔…

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری کاغذات کی تعداد 5 کردی گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری کاغذات کی تعداد 5کردی گئی۔ ہاؤسنگ قرض کے لیے ضروری دستاویزات میں ٹرانسفر ،پوزیشن لیٹر، نقشہ، رہن رکھنے کی اجازت کا خط اور اندراجِ رہن شامل ہیں جب کہ اس…

امریکی ڈالر 280 روپے 20 پیسے کی سطح پر! جانیں سعودی ریال سمیت غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ 19 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بج کر 30 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 20 پیسے، برطانوی…

محمد رضوان اور امام الحق کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اوپننگ بیٹر امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے جس کے بعد دونوں کھلاڑی پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا آخری مرحلہ کھیل سکیں گے۔ واضح رہے کہ محمد رضوان اورامام…

سعودی شہر نجران پر میزائل حملہ، 6 افراد زخمی ہوگئے، محکمہ سول ڈیفنس

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر نجران میں حوثیوں کے میزائل حملے کے نتیجے میں 6 شہری زخمی ہوگئے جبکہ 3 گھروں اور 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ گزشتہ چند ماہ سے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے…

خواتین کی صحت کا تحفظ حکومت اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بریسٹ کینسر سے آگاہی ماہ کے موقع پر پیغام وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر کے خلاف جنگ میں آگاہی، بروقت تشخیص اور علاج تک رسائی بنیادی اہمیت رکھتی…

لندن میں لگژری گاڑیوں کے ونگ مررز چوری، سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑیاں بھی شامل

لندن (زیبائے پاکستان)لندن کے علاقے چیلسی میں لگژری گاڑیوں کے ونگ مررز چوری ہونے کے واقعات سامنے آئے ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نوز شریف کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حالیہ واقعے میں چیلسی کی تین مختلف سڑکوں پر کھڑی مہنگی…

سرکاری حج اسکیم واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی کل آخری تاریخ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سرکاری عازمینِ حج کے لیے واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کی کل 20 اکتوبر آخری تاریخ ہوگی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ سرکاری عازمینِ حج واجبات کی ادائیگی 20 اکتوبر تک لازمی مکمل کر لیں۔ ادائیگی کے لیے…

رجب بٹ نے عبدالستار ایدھی کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے پاکستان کے عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی صاحب کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستانیسیاحت حال ہی…