ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 19, 2026

متعدد قتل پر عمر قید کی سزائیں الگ شمار ہوں گی یا ایک؟سپریم کورٹ لارجر بینچ کا غور جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) متعدد قتل پر عمر قید کی سزائیں الگ شمار ہوں گی یا ایک؟اس حوالے سے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کا غور جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متعدد قتل پر عمر قید کی سزاؤں کے یکے بعد دیگرے یا بیک وقت شمار ہونے کے کیس میں…

عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(زیبائے پاکستان) عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت…

واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان

نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’گیسٹ کالنگ‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے اب ایسے افراد کو بھی کال میں شامل ہونے کی دعوت دی جا سکے گی جن کا واٹس ایپ اکاؤنٹ موجود نہیں۔ واٹس ایپ…

قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا ایک میجر شہید

قلات گوادر(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران فتنہ الہندستان کے 4 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، جبکہ ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم کے…

روس پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے بعد خام تیل معمولی سستا ہو گیا

روس(زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کے نرخ تقریباً ایک فیصد گر کر 108.80 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔ قیمتوں میں یہ کمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس سے متعلق متعدد…

کراچی کو عوام کی خواہش کے برخلاف سندھ کا حصہ بنایا گیا تھا، خالد مقبول صدیقی

کراچی(زیبائے پاکستان) ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو یہاں کے عوام سے پوچھے بغیر سندھ کا حصہ بنایا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نارتھ ناظم آباد ریزیڈنٹس…

عدالت میں دورانِ سماعت وکیل کو سیلفیاں بنانا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے دوران وکیل کو سیلفیاں بنانا مہنگا پڑ گیا۔ کمرہ عدالت میں کیسز کی سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نے وکیل کو سیلفی بناتے ہوئے دیکھا تو برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس خادم…

وفاقی آئینی عدالت، جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت میں منعقدہ ایک باوقار تقریب کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔ یہ تقریب حلف برداری وفاقی آئینی عدالت میں…