سنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے۔ بیروزگار یونین
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بے روزگار یونین کے صوبائی ترجمان نے ضلع قلات کے علاقے سنگداس میں قائم پولیس چوکی پر تیل بردار چھوٹی گاڑیوں سے مبینہ طور پر زبردستی بھتہ وصولی کی شکایات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس…
