کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بے قابو، شہری 14 گھنٹے بجلی سے محروم، معمولاتِ زندگی متاثر،
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔ نواں کلی اور گردونواح سمیت سریاب روڈ، مل کالونی، مشرقی بائی پاس، بروری روڈ، مغربی بائی پاس اور دیگر…
