ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 26, 2026

پیر محمد صادق قریشی نقشبندی کی 47 ویں سالگرہ کی تقریب

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پیر آف لواری شریف حضرت قبلہ پیر محمد صادق قریشی نقشبندی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایگریکلچر آفیسر عبدالحئی جمالی کی میزبانی میں کوئٹہ کے مرحوم درویش کریم بخش جمالی ہاؤس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں…

آئی جی ایف سی ساؤتھ کا بھتہ وصولی کے خلاف کارروائی کا اعلان خوش آئند ہے۔ بیروزگار یونین

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)آل بلوچستان بے روزگار یونین کے صوبائی ترجمان نے آئی جی ایف سی ساؤتھ کی جانب سے تیل بردار چھوٹی گاڑیوں سے مبینہ بھتہ وصولی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع قلات کی…

تمام بنیادی سہولیات سے محروم کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ اس وقت بنیادی مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے، جہاں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، سردی کے باوجود گیس کی عدم دستیابی، آٹے کے شدید بحران اور امن و امان کی…

پاکستان میں سائبر حملوں کا ہائی الرٹ، ونڈوز پر وٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ کا استعمال فوری روکنے کی…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے وٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ کے ذریعے ہونے والے سائبر حملوں کے شدید خطرات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ اور حفاظتی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں سرکاری حکام اور حساس معلومات سے منسلک…

نہار منہ زیتون کا تیل پینا کیا واقعی بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟

لاہور(زیبائے پاکستان)نئی تحقیق میں کھانے سے پہلے زیتون کا تیل استعمال کرنے کے ممکنہ فوائد سامنے آئے ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی انسانی جسم پر اس کے اثرات کے متعلق مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں صبح نہار منہ زیتون کا…

پاکستان نے ترکیہ میں منعقدہ عالمی فوجی ڈرون مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

انقرہ (زیبائے پاکستان)33 ممالک کی شرکت والے پہلے بین الاقوامی فوجی ڈرون مقابلے میں ترکیہ نے پہلی، پاکستان نے دوسری اور اٹلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی، پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑھتی مہارت کا مظہر قرار دیا گیا۔ پاکستان…

سعودی اتحادی فوج کی یمن میں حوثی ملیشیا کے فوجی اہداف پر کارروائی، میزائلوں کے 5 گودام تباہ

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی اتحادی فوج نے یمن میں حوثی ملیشیا کے فوجی اہداف پر کارروائی کرتے ہوئے میزائلوں کے 5 گودام تباہ کردئیے۔ اتحادی فوج کےترجمان کےمطابق کارروائی کامقصد حوثی ملیشیا کےخطرات کے ذرائع ختم کرنا تھا،کارروائی کے…

مقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیے

لاہور(زیبائے پاکستان) سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھایا ہے کہ مقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن میں سے کون جیت رہا ہے؟ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ جیت ، کون رہا ہے؟۔ مقتدرہ ، حکومت یا…

شیشہ یا سگریٹ، زیادہ خطرناک کیا؟ حقیقت جان کر شیشہ پینے والے دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دوستوں کی محفل ہو یا کسی کیفے میں بیٹھک، شیشہ پینا بہت سے لوگوں کے لیے تفریح کا ذریعہ بن چکا ہے، تاہم طبی ماہرین نے اس عادت کے صحت پر سنگین اثرات سے خبردار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی اخبار خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے…

گیریژن سٹیٹ، دفاعی ضروریات اور قومی ترقی کا نادیدہ توازن

احمدخان اچکزئی گیریژن سٹیٹ، دفاعی ضروریات اور قومی ترقی کا نادیدہ توازن محترم قارئین، امریکی سیاسی سائنسدان ہیرالڈ لاسویل نے 1941 میں پہلی بار "گیریژن سٹیٹ" (عسکری ریاست) کا مفہوم پیش کیا۔ یہ ایک ایسا معاشی اور سیاسی ڈھانچہ ہے جہاں…