بکرا چوری کرنے سے کیوں روکا؟ فائرنگ سے ایک شخص قتل، دوسرا زخمی
لاہور(زیبائے پاکستان) مانگا منڈی میں ڈکیت، منشیات فروشوں نے بکرا چوری کرنے سے روکنے پر ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا ۔
پولیس کے مطابق ڈیرہ مانگا منڈی میں مقصود نامی شخص نے محلے کے منشیات فروشوں مدثر، صدیق وغیرہ کو اپنا بکرا چوری…
