ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 29, 2026

صحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فرید

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاشرے کی اصلاح میں اہلِ قلم اور صحافی برادری نے ہمیشہ ہراوًل دستے کا کردار ادا کیا ہے ۔ سماجی برائیوں کے خاتمے میں اہلِ قلم کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، یہ بات بلوچستان رائٹرز گلڈ (برگ) کے چیئرمین شیخ فرید نے…

حیوانی جبلت اور انسانی شعور: بقاء کی جنگ کا فلسفہ

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، کائنات کے اس وسیع و عریض اسٹیج پر حیات کا تسلسل بنیادی طور پر دو مختلف محرکات پر استوار ہے جن میں ایک طرف جبلت کی اٹل جبریت ہے اور دوسری طرف عقل و شعور کی روشن کہکشاں ہے۔ انسان اور حیوان کے درمیان پایا جانے…

بی۔ایم۔ایف صحافیوں کی مؤثر آواز بن چکا ہے۔ شاھین بارانزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے نو منتخب صدر شاھین بارانزئی، جنرل سیکرٹری بلال چترالی اور فنانس سیکرٹری نعیم بلوچ نے اپنے مشترکہ خیرمقدمی بیان میں بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ اور مرکزی قیادت کا شکریہ…

تعلیم کے فروغ کے لیے خصوصی گرانٹس کی تقسیم خوش آئند اقدام ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ضلع کوئٹہ کے 20 منتخب سرکاری سکولوں میں سکول بہتری منصوبے کے تحت گرانٹ چیکس کی تقسیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ، سرکاری…

پرانے ملازمین قومی ایئرلائن کا سرمایہ ہیں، ادارہ انہیں دھتکار کر نہ رکھے: عدالت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے قومی ایئرلائن انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے پر اپنا جامع جواب عدالت میں پیش کرے۔…

پنجاب کے 23 اضلاع میں 40 سٹروک سنٹر فعال، کسی کا علاج نہیں رکنا چاہئے, مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنرل ہسپتال لاہور میں اسٹروک کارڈ تقسیم کر دیئے۔ اسٹروک کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ…

کینسر کا مقابلہ کرنیوالی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع عزم و حوصلے کی مثال بن گئیں

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کینسر کا مقابلہ کرنے والی بلوچستان کی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع عزم و حوصلے کی مثال بن گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب سے تعلق رکھنے والی زمر شفیع نے بریسٹ کینسر کی تشخیص کے باوجود کرکٹ…

خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی بہنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…

بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے

نئی دہلی(زیبائے پاکستان) بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 12 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کردیے گئے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن نے کہا کہ بھارتی جیلوں سے 8 اور 9 سال قید کاٹنے کے بعد رہائی پانے والے 12 پاکستانی ماہی گیروں کو رینجرز…